کیا اسرائیلی فوجی کو معاف کر دیا جائے گا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک زخمی فلسطینی کی ہلاکت کے مجرم اسرائیلی فوجی کی سزا پر اسرائیل میں رائے منقسم ہے

ایک مشتبہ فلسطینی حملہ آور کو، جو زخمی تھا، ہلاک کرنے والے اسرائیلی فوجی کو مجرم قرار دیے جانے پر اسرائیل میں رائے بٹی ہوئی ہے۔ ایک اسرائیلی عدالت نے اسے قتلِ خطا کا مرتکب قرار دیا تھا اور اب اتوار کو سزا سنائی جائے گی۔