نوجوان جنھوں نے معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے چند نوجوان جنھوں نے معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا۔

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں حادثات کی وجہ چلنے پھرنے سے محروم ہوجانے والے کچھ نوجوانوں نے حوصلہ نہیں ہارا۔ وہ بھارت میں ویل چیئر باسکٹ بال کے قومی مقابلوں میں حصہ لے کر اپنا سماجی وقار و تشخص بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔