مرد آوازیں کستے ہیں اور گاڑی چلاتے ہوئے ہارن بجاتے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مرد آوازیں کستے ہیں اور گاڑی چلاتے ہوئے ہارن بجاتے

دوڑ کا شوق رکھنے والی خواتین مختلف مسائل کا شکار ہیں۔ خواتین کو شکایت ہے کہ انہیں دوڑتا دیکھ کر مرد آوازیں کستے ہیں اور گاڑی چلاتے ہوئے ہارن بجاتے ہیں۔ انگلینڈ اتھلیٹکس کے مطابق برطانیہ میں دوڑنے والی ایک تہائی عورتوں کو حراساں کیا جاتا ہے۔