'تنازعہِ کشمير کا حل پاکستان سے مذاکرات ہے'
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تنازعہِ کشمير کا حل پاکستان سے مذاکرات ناگزیر

انڈيا کي حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئیر رہنما اور سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ تنازعۂ کشمير کے ديرپا حل کے ليے پاکستان سے مذاکرات ناگُزير ہيں۔ اُنہوں نے ایک پانچ رکنی وفد کے ہمراہ انڈيا کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کرنے کے بعد اِس ديرينہ تنازعے پر ایک رپورٹ بھي جاری کی ہے۔یشونت سنہا سے نامہ نگار شکیل اختر کی گفتگو۔