ہمارے خاندان نے مغلیہ خاندان کو بھی کھسے پہنائے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کُھسے بنانے کے ماہر منظورحسین کی کہانی انھیں کی زبانی۔

سونے کی تار سے بنائے گئے کھسے جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کا خاصا سمجھے جاتے ہیں۔ شہر میں چند ہی کاریگر یہ ہنر رکھتے ہیں جو نسل در نسل چلا آ رہا ہیں۔ ہمارے ساتھي وجدان ڈار نے ایسے ہی ایک کاریگر منظور حسین سے ملاقات کی۔