’کالا ہرن کسی نے نہیں مارا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا سلمان اور شاہ رخ کے ستارے عروج پر ہیں؟

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اس ہفتے سنیے کہ کیا شاہ رخ اور سلمان کے ستارے واقعی عروج پر ہیں اور آخر رتک کے پاپا راکیش روشن شاہ رخ اور رئیس کی ٹیم سے ناراض کیوں ہیں؟