انڈین پنجاب کے پڑھے لکھے نوجوان نشے کی جانب مائل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کئی نوجوانوں کی موت ہو چکی ہے‘

انڈین ریاست پنجاب میں منشیات کی لت پر کئی مطالعے کیے گئے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق ریاست کے 16 سے 20 فیصد نوجوان نشے کا شکار ہو چکے ہیں اور ان میں سے اکثریت منشیات کی عادی ہے۔ شکیل اختر کی رپورٹ