’گندمی اور سانولے رنگ پر تو مرتی ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پہلی عالمی جنگ میں متحدہ ہندوستان سے شریک ہونے والے انڈین سپاہیوں کے خطوط سے اقتباس

پہلی عالمی جنگ میں متحدہ ہندوستان سے لاکھوں انڈین سپاہی شریک ہوئے۔ گھر سے رابطے کا واحد ذریعہ خط تھے جو انھوں نے محاذ جنگ سے روانہ کیے۔ ان ہی میں سے چند خطوط کا اقتباس