’ہمیشہ شائقین کا پیار ملا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہمیشہ مداحوں کا پیار ملا ہے‘

بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی فلم ’رنگون‘ اس ہفتے ریلیز ہوئی ہے۔ اداکار شاہد کپور نے اپنی ہمت، محنت اور ٹیلنٹ کے ساتھ انڈسٹری میں ایک مقام بنایا۔

سنیے شاہد کپور کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی