’خواتین ڈرامہ نگاروں نے چاردیواری سے باہر نہیں دیکھا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’محدود کرداروں کی ذمہ دار لکھنے والی خواتین ہیں‘

پاکستانی ٹی وی اداکارہ حنا خواجہ بیات کا شمار قدرے بڑی عمر کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو بیک وقت آپ کو مختلف چینلز پر کئی ڈراموں میں دکھائی دیتی ہیں، لیکن ہمیشہ ماں یا ساس کے کردار میں۔ کیا ان کی اداکاری انہی کرداروں تک محدود ہے یا اس کی وجہ کچھ اور ہے؟

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے حنا خواجہ بیات سے ایک گفتگو میں نہ صرف یہ سوال ان کے سامنے رکھا بلکہ ان کے فنی سفر، ڈرامہ نگار خواتین کی ترجیحات اور خود ان کی ذاتی زندگی پر بھی کھل کے بات کی۔ آپ بھی سنیے