’مذاکرات کا تعطل دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاک انڈیا مذاکرات کے تعطل کا فائدہ دہشتگرد اٹھاتے ہیں‘: امریکہ میں پاکستانی سفیر

امریکہ میں پاکستان کے سفیر کہتے ہیں کہ پاکستان کو دہشت گردی کی معاون ریاست قرار دلوانے کی بات چند ذہنوں کی سوچ ہے اور اِس کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔

اعزاز احمد چوہدری کے بقول جب انڈیا پاکستان سے مذاکرات معطل کرتا ہے تو اِس سے دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

ہمارے نامہ نگار برجیش اپادھیائے نے اُن سے بات کی اور پہلا سوال یہ پوچھا کہ پاکستان کے بارے میں واشنگٹن میں پائی جانے والی سوچ کو بدلنا اُن کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہے۔

متعلقہ عنوانات