افغانستان سے آرسنل تک عزم کے دوش پر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹانگ سے محروم باعزم احمد آرسنل فٹبال کلب تک کیسے پہنچے

فٹبال کے کسی بھی کھلاڑی کے لیے انگلینڈ کے نامور فٹ بال کلب، آرسنل کے لیے کھیلنا ایک خواب سے کم نہیں ہے۔

ایک ٹانگ سے محروم احمد فواد کا تعلق افغانستان سے ہے اور وہ آرسنل فٹبال کلب کی معذور افراد کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہيں۔

اِس باہمت نوجوان نے افغانستان سے آرسنل تک کا سفر کن مشکلات سے گزر کر طے کیا، سنیے احمد کی کہانی اُن ہی کی زبانی۔