’ملک کا مستقبل سنوارنا ہماری ذمہ دادی ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ملک کا مستقبل سنوارنا ہماری ذمہ داری ہے‘

محمد اظہر خان نمل سے سوفٹ ویئر انجینیئرنگ کر رہے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے حامی ہیں۔ پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے۔ وہ اپنی طاقت یعنی ووٹ کی طاقت سے بخوبی واقف ہیں۔ انھوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر ایک گروپ بنا رکھا ہے جو نوجوانوں کے مسائل پر بات کرتا ہے۔