میک اپ بلاگر کی دادی کی دانشمندی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اردا ییکتاس ترکی کے پہلے میک اپ ویڈیو بلاگر ہیں جن کی سب سے بڑی مداح ان کی دادی ہیں۔

اردا بیکتاس ترکی کے پہلے میک اپ ویڈیو بلاگر ہیں۔ جب ان کے والد نے پہلی بار ان کا چینل دیکھا تو اپنی ماں یعنی بیکتاس کی دادی سے بہت ناراض ہوئے۔ کیوں؟