چار ٹانگوں اور دو یرڑھ کی ہڈیاں کے ساتھ پیدا ہونے والی بچی کا آپریشن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چار ٹانگوں والی بچی کا علاج کامیاب

آئیوری کوسٹ سے تعلق رکھنے والی بچی ڈومنیک کا امریکہ میں کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ اس بچی کی پیدائش کے وقت چار ٹانگیں اور دو ریڑھ کی ہڈیاں تھیں۔