پاکستان کی انڈیا کے خلاف فائنل سے پہلے اوول میں تیاریاں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کی انڈیا کے خلاف فائنل سے پہلے اوول میں تیاریاں

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم انڈیا کے خلاف اتوار 18 جون کو فائنل کھیلے گی۔ بی بی سی اردو کے خالد کرامت ٹیم کی تیاریاں دیکھنے لندن کے اوول سٹیڈیم پہنچے۔