فرانس کی سب سے ’بےباک‘ داڑھی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرانس میں بہترین داڑھی رکھنے والوں کی پہلی چیمپیئن شِپ

فرانس میں بہترین داڑھی رکھنے والے افراد کی پہلی چیمپیئن شِپ منعقد ہوئی جس میں ’نڈر داڑھی‘ سمیت پانچ شعبوں میں بہرتین داڑھی رکھنے والوں میں مقابلہ ہوا۔