عرب حکومتوں کو نگرانی کے نظام کی خفیہ فروحت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عرب ممالک کو نگراں نظام کی خفیہ فروخت: پہلا حصہ

بی بی سی اور ڈنمارک کے ایک اخبار کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ نے مشرق وسطیٰ کے مطلق العنان حکمرانوں کو نگرانی کا جدید نظام خفیہ طور پر فروخت کیا ہے