پوکیمون کا نشہ اترا یا نہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک سال گزر جانے کے باجود کچھ لوگ پوکیمون گو کے اب بھی دیوانے ہیں۔

پوکیمون سلسلے کی نئی گیم ’پوکیمون گو‘ کو بازار میں آئے ایک سال ہو چکا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ آیا آج بھی کوئی یہ کھیل رہا ہے؟ باقی دنیا کا تو پتہ نہیں، لیکن برطانیہ میں ایک ایسا 52 سالہ شخص بھی ہے، جس کا کہنا ہے کہ اسے پوکیمون کا نشہ نہیں اُترا۔