عوامی خدمت کا پیغام
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جناح نے عوامی خدمت کی اہمیت پر زور دیا

پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح نے کہا 'ہماری ہمیشہ کوشش ہوگی کہ ہم پاکستان کے تمام طبقات کی فلاح کے لیے کام کریں۔'

انہوں نے امید ظاہر کی سب عوامی خدمت کے جذبے سے کام کریں گے اور ان سیاسی شعار کو اپنائیں گے جو عظیم قوموں کی خوبی ہوتے ہیں۔