یزیدی خواتین کی آزادی کے بعد تطہیر کی کوشش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یزیدی خواتین کی دولت اسلامیہ سے بچ کر تطہیر کی کوشش

تین سال پہلے نام نہاد دولت اسلامیہ نے ہزاروں یزیدی خواتین اور بچیوں کو جنسی غلام بنا کر ان کی خرید وفروخت شروع کی۔

قید سے فرار ہو کر بعض خواتین اپنے ایک قدیم مقدس مقام کا رخ کر رہی ہیں تاکہ وہ اپنی تطہیر کے بعد اپنی زندگی کو دوبارہ سے شروع کر سکیں۔