آخری وقت اشاعت:  پير 5 ستمبر 2011 ,‭ 15:41 GMT 20:41 PST

بش کی دوسری تقریر

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

صدر بش: آج دہشتگردی کے جان لیوا واقعات کے ایک سلسے کے باعث ہمارے شہریوں، ہمارے طرزِ زندگی اور ہماری آزادی پر حملہ ہوا ہے۔ متاثرین جو ہوائی جہازوں اور دفاتر میں تھے، ان میں دفتری ملازم، کاروباری افراد، خواتین، عسکری و سرکاری اہلکار، ماں باپ، دوست اور ہمسائے سب شامل ہیں۔ دہشت گردی کے برے اور شرمناک واقعات نے اچانک ہزاروں جانیں لےلیں۔ عمارتوں سے ٹکراتے جہازوں، آگ اور بڑی بڑی عمارتوں کے گرنے کے مناظر نہ ہمیں شدید صدمے اور غصے سے دوچار کر دیا ہے۔ وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا مقصد ہمارے ملک کو خوفزدہ کر کے افراتفری پھیلا کر پیچھے دھکیلنا ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔