اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’غیر قانونی مدارس پر سرکار سے پوچھیں‘

پاکستان کی وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے چار سو چوالیس مدارس میں اکثریت غیر مقامی طلبہ کی ہے۔پاکستان میں مدارس کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ کیا ہے؟ سنئیے وفاق المدارس العربیہ سے وابستہ مولانا حنیف جالندھری سے انٹرویو۔