اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان پالیسی میں تبدیلی کےاشارے

پاکستان کی فوجی قیادت نے بتایا ہے کہ پاکستان اپنی افغان میں اپنی سٹریٹجک ڈیپتھ کی پالیسی تبدیل کر رہا ہے۔ یعنی پاکستان اپنے تحفظ کے لیے افغانستان میں اپنا اثررسوخ بڑھانے کی پالیسی ترک کر رہا ہے۔

اس کی تفصیلات ہمیں پاکستان مسلم لیگ نواز اور قومی اسمبلی کے رکن راجہ ظفرالحق نے بتائی جنھوں نے گزشتہ روز جی ایچ کیو میں جنرل اشفاق پرویز کیانی کی بریفنگ سنی۔