فلسفہ اور آرٹ کا سنجن نگر

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 21 اکتوبر 2011 ,‭ 10:51 GMT 15:51 PST

میڈیا پلئیر

یہ انسٹیٹیوٹ فلسفہ اور موسیقی، صوتی انجینیئرنگ، صوتی آلات بنانے اور فوٹوگرافی کے شعبوں میں کام کرنے والی ٹیم پر مشتمل ہے۔

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

انوکھے اور انتہائی قیمتی سپیکر کو پرکھنے کے لیے برطانیہ کے ماہر سِڈ ویل پاکستان کے شہر لاہور آئے اور انہوں نے ان سپیکروں کا جن کا نام ’بلھے‘ رکھا گیا ہے، معائنہ کیا اور بیس صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ مرتب کی۔

انہوں نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ ان کا معیار بہت اعلٰٰی اور ان کی آواز بہت صاف ہے لیکن سننے میں یہ بہت زیادہ منفرد محسوس ہوتے ہیں۔ موسیقی میں ایسے سازوں کی آوازیں جو عام سپیکروں میں سماعت سے مشکل سے ہی ٹکراتی ہیں، ان کی آواز ان سپیکروں کے ذریعے باآسانی سنی جاسکتی ہے۔

نوشین عباس کی ویڈیو رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔