اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دوہا فلم فیسٹیول

عرب ممالک میں مبینہ آمرانہ حکوتوں کے خلاف جاری عوامی لہر جہاں ایک جانب عرب خطے میں تبدیلی کا پیش خیمہ بن رہی ہے وہیں عالمی توجہ کا بھی مرکز بنی ہوئی ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے ایک بین الاقومی فلمی میلے میں آنے والے اداکاروں نے بھی اس بارے میں آرا کا اظہار کیا۔