اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین میں موسیقی سے کانوں کا علاج

چینی ڈاکٹروں نے قوتِ سماعت سے متعلق امراض کے علاج کے لیے چین کی روایتی موسیقی کے پانچ سروں کا سہارا لیا ہے۔ ان سروں کا تعلق انسانی جسم کے پانچ اہم اعضاء سے جوڑا جاتا ہے۔