اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ مکمل انصاف نہیں ہے‘

بھارتی ریاست گجرات کی ایک خصوصی عدالت نے سن دو ہزار دو میں پیش آنے والے سردار پورہ قتل عام کیس میں اکتیس افراد کو قصور وار ٹھرایا ہے۔ انسانی حقوق کے وکیل مکل سنہا کا کہنا ہے کہ یہ ادھورا انصاف ہے۔