اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چچا بطور پورٹر کشمیر گئے تھے‘

بھارت کی جیلوں میں بغیر کسی مقدمے کے قید پاکستانیوں میں سے ایک عالم شیر ہیں۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عالم شیر کے بھتیجے محمد ایوب کے بقول ان کے چاچا انیس سو پینسٹھ کی جنگ کے دوران پاکستانی فوج سامان اٹھانے کے لیے اپنے ساتھ لے گئی تھی۔