اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چار افراد پینسٹھ کی جنگ سے جیل میں‘

بھارت کے سینیئر وکیل بھیم سنگھ کا کہنا ہے کہ جموں کی جیل میں چار پاکستانی شہری انیس سو پینسٹھ سے قید ہیں اور ان پر مقدمہ نہیں چلایا گیا ہے۔