اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شدت پسندوں کے ٹھکانوں کا پتہ

پنڈدادن خان کے علاقے پیر چنمبل میں شدت پسندوں نے ملٹری انٹیلیجنس یعنی ایم آئی کے چار اہلکاروں کو اغوا کرنے کے بعد ہلاک کیا۔

پولیس کی ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور انہوں نے ان ٹھکانوں کا پتہ لگایا جہاں پر شدت پسند رہائش پذیر تھے۔

رپورٹ شہزاد ملک