اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’والٹن کیمپ نئیں مکیا‘

پاکستان میں ہورہی شاعری کا احوال جاننے کے لیے ہمارے ساتھی احمد رضا نے پاکستان کے مختلف شعراء کرام سے بات کی ہے، یہ جاننے کے لیے وہ آج کے پاکستانی سماج کو کس طرح سے دیکھ رہے ہیں اور کیسے اس کا اظہار کررہے ہیں۔ پیش خدمت ہے اس سلسلے میں تیسری کڑی جس میں احمد رضا نے پنجابی زبان کے شاعر وجاہت مسعود سے بات کی ہے۔