اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کے کچرا لوگ

کراچی میں روزانہ دس ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے۔ شہر میں پانچ سو ایکڑ کی دو سرکاری اراضیوں پر اس کا چالیس فیصد کچرا ڈالا جاتا ہے جبکہ باقی ساٹھ فیصد کچرا شہر میں ہی جذب ہو جاتا ہے۔ یہ کچرا کراچی کے پچپن ہزار لوگوں کا رزق ہے: وسعت اللہ خان کی رپورٹ