اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کھیوڑا: نمک کی کان سیاحوں کا مرکز

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع قصبہ کھیوڑا نمک کی کان کے لیے مشہور ہے جہاں ملک کے مختلف علاقوں سے لوگ اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ پکنک منانے اور اس تاریخی کان کو دیکھنے آتے ہیں۔اس کان میں مینارِ پاکستان سمیت کئی عمارتوں کے نمونے بھی نمک سے بنائے گئے ہیں جو سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہیں۔شہزاد ملک کی رپورٹ