اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جادو کی جپھی والی ’اماں‘

’اماں‘ ہندوستان سے تعلق رکھنے والی ایک بزرگ ہستی ہیں جو لوگوں سے گلے مل کر انہیں تسلی دیتی ہیں اور ان کی جادو کی جپھی اس قدر مشہور ہوئی ہے کہ اس بار جب وہ لندن پہنچیں تو ہزاروں افراد ان سے گلے ملنے جمع ہوگئے۔