اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان کو ’ففٹی ففٹی‘ کرنا ہوگا

نامہ نگار اعجاز مہر نے پاکستان کے بعض سرکردہ سیاستدانوں کے انٹرویوز پر مبنی سیریز تیار کی ہے جس کا نام ہے’سیاسی بساط وسیاستدان‘ ۔

سنئے بلوچستان کے پشتون قوم پرست رہنما محمود خان اچکزئی سے بلوچستان کی سیاست پر بات چیت۔ اعجاز مہر نے ان سے پہلا سوال پوچھا کہ آپ جدی پشتی سیاست سے وابستہ رہے لیکن تعلیمی سند ’مکینیکل انجنیئرنگ‘ کی کیوں حاصل کی؟