اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیف الاسلام سے انصاف ہوگا‘

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو ملک کے جنوب مغربی صحرائی قصبے عباری میں گرفتار کیا گیا جہاں سے انہیں شمالی لیبیا میں زنتان نامی شہر لایا گیا ہے۔