اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنگل میں بھارتی پہلوان کی جیت

پاکستان اور بھارت کے درمیان دنگل کے مقابلے میں بھارتی پہلوان ستیندر سنگھ نے شاہد پہلوان کو ہرا دیا۔ پہلوانوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے دنگل ہونے سے نہ صرف کشتی کے فن کو فروغ ملے گا بلکہ دونوں ممالک میں رابطہ بھی بڑھے گا۔ لاہور سے بی بی سی نامہ نگار مناء رانا کی رپورٹ