اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالوں کی پیوندکاری، بڑھتا ہوا رجحان

پاکستان میں ایک دھائی سے پیوندکاری کے ذریعے سر کے جھڑ جانے والے بال اگانے کا رواج عام ہوا ہے۔ اس عمل سے اب تک شو بزنس سمیت زندگی کے کئی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد مستفید ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں بالوں کی پیوندکاری کا کام بڑھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہاں پر اس پر آنے والی لاگت مغربی ممالک کے مقابلے میں دس گنا کم ہے ۔