اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کونن کے باشندوں کو انصاف ملے گا؟

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حال ہی میں حقوق انسانی کے ریاستی کمیشن نے بیس برس کے وقفے کے بعد یہ اعتراف کیا کہ فروری 1991 میں کپوارہ ضلع کے کونن پوشہ پورہ گاؤں میں بھارتی فوجیوں نے اجتماعی جنسی زیادتی کا ارتکاب کیا تھا۔ نامہ نگار شکیل اخترکی یہ خصوصی رپورٹ