اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لیبیا کی جنگ کی فلمبندی پر ایوارڈ

سالانہ روری پیک ایوارڈز میں عبداللہ اومیش کو لیبیا کی جنگ کی فلمبندی کرنے کے لیے بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔

عبداللہ نے ِاس فلم میں محمد نبوس کی کہانی دکھائی جو انقلاب کے دوران انٹرنیٹ پر اپنا پیغام پھیلانے کی کوشش کر رہے تھے۔