اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مزاروں پر زندگی تبدیل

بم دھماکوں اور خود کش حملوں کے خوف نے پاکستان میں مزاروں اور درگاہوں کی صدیوں پرانی روایات کو بتدریج تبدیل کردیا ہے اور تبدیلی کا یہ عمل تاحال جاری ہے۔ رپورٹ : علی سلمان