اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جلسے میں ناچنے نہیں جانا‘

پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف لاڑکانہ میں دس دسمبر کو عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ ان کے جلسے سے ایک روز قبل ہمارے نامہ نگار ریاض سہیل نے لاڑکانہ میں چند لوگوں سے بات کی اور ان سے جلسے میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں ان کی رائے جاننا چاہی۔