اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جلسہ مسلم لیگ کا گیت سندھی قوم پرستی کے

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں گیارہ سال کے بعد مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے ایک جلسہ عام سے خطاب کیا، تقاریر سے قبل لوگوں کوتفریح فراہم کرنے کے لیے محفل موسیقی سجائی گئی جس میں گلوکاروں نے سندھی قوم پرستی کے گیت سنائے۔ لاڑکانہ سے ریاض سہیل کی رپورٹ