اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیراعظم پاکستان سے خصوصی بات چیت

پاکستان کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم ہاؤس میں بی بی سی کے اسلام آباد میں نامہ نگار اعجاز مہر کے ساتھ خصوصی بات چیت کے دوران کہا ہے کہ حکومتی سطح پر کسی بھی مسلح گروہ سے بات چیت نہیں ہورہی ہے۔