اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں نے بنگلہ دیش بنتے دیکھا‘

دسمبر انیس سو اکہتر میں مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے کی عینی شاہد عقیلہ اسماعیل سے بی بی سی اردو کے انور سن رائے کی بات چیت۔