اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ادب اور بنگلہ دیش کے بننے کا واقعہ

مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے کو چالیس سال ہوگئے ہیں اس دوران وہاں اور یہاں ادب میں کیا ہوا؟ اس واقعہ نے ادب میں اپنا اظہار کیسے کیا؟ اس بارے میں ہمیں کچھ معلوم نہیں، آصف فرخی اور نیاز زمان نے اس ضرورت کو پورا کرنے کی کوشش کی اور انگریزی میں فالٹ لائنز کے نام سے ایک انتھالوجی مرتب کی۔ جس میں بنگلہ، اردو، پنجابی اور سندھی ہی کی نہیں انگریزی میں لکھی جانے والی کہانیاں بھی ہیں۔ نیاز زمان بنگلہ دیش میں رہتی ہیں ان سے رابطہ ممکن نہیں ہو سکا، آصف کراچی میں تھے انہوں نے اس کتاب اور کہانیوں کے بارے انور سِن رائے سی کیا بات کی؟