اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پردے کا بڑھتا ہوا رجحان

صوبہ خیبر پختون خواہ میں کچھ سالوں سے خواتین میں نقاب اوڑھنے کے رحجان میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس رحجان کو سرکاری جامعات اور دیگر تعلیمی اداروں میں پڑھنے والی لڑکیوں میں واضح طورپر دیکھا جاسکتا ہے۔ پشتونوں کی ثقافت پر تحقیق کرنے والے بعض پروفیسروں کا دعویٰ ہے کہ زمانہ قدیم سے پشتونوں کے معاشرے میں پردے کا کوئی خاص تصور موجود نہیں تھا۔ رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ