اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ آئی ایس آئی مقدمہ بھی سنا جانا چاہیے‘

ممتاز قانون دان عابد حسن منٹو نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو سپریم کورٹ سے کہنا چاہیے کہ وہ آئی ایس آئی کے کردار سے متعلق دائر پیٹیشنوں کا فیصلہ کرے۔