اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مشن میں جمود آ گیا تھا‘

پاکستان مسلم لیگ نواز کے سابق سینیئر نائب صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے بی بی سی اردو کی نشست سیربین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جماعت میں رہتے ہوئے ان کے مشن میں جمود آ گیا تھا اس لیے جماعت چھوڑی۔